عثمان فاروق
-
ڈریوڈستان تحریک تقسیم ہندوستان کا گم شدہ باب
ذرا سوچئے! پاکستان کی تھوڑی سی حمایت دہلی میں ہندو برہمن کا کیسا دماغ ٹھکانے لگا سکتی ہے۔
-
جھنڈوں کی اہمیت اور ہم ویڈیو بلاگ
دنیا شاہد ہماری عزت اِسلیے نہیں کرتی کہ ہم خود اپنے جھنڈے کی عزت نہیں کرتے، 14 اگست کےبعد یہی جھنڈے سڑکوں پر پڑےہونگے۔
-
لوگوں کو امداد کی نہیں تحفظ کی ضرورت ہے
آپ مقتول کے لواحقین سے پوچھیں جن کا سہارا چِھن گیا کہ کیا انکو اپنا باپ چاہیئے یا امداد؟
-
عامر بھائی آخر آپ چاہتے کیا ہیں
اینکر، ماڈل، فلاحی کارکن، اداکار، گلوکار یا مذہبی اسکالر؟ عامر بھائی آخر بتائیے تو سہی کہ آپ چاہتے کیا ہیں؟
-
خواجہ آصف اور ٹریکٹر ٹرالی
شیریں مزاری کی آواز زنانہ بن جانے سے ملکی دفاع اور بجلی و پانی کی صورتحال بہتر ہونے کا بھلا کیا تعلق ہے؟
-
ہمیشہ صرف شوہر ہی غلط نہیں ہوا کرتے
سدرہ صاحبہ انصاف کی بات کریں اورانصاف یہی ہےکہ دونوں طرف کی غلطیوں کواجاگر ہونا چاہیےتاکہ صحیح اورغلط کا اندازہ ہوجائے
-
بلوچستان کے جگمگاتے ستارے
غربت، افلاس اور عدم توجہی کے باوجود بلوچستان میں ایسے گوہر نایاب موجود ہیں جن کے متعلق جان کر آپ فخر محسوس کریں گے۔
-
دعا کیجیے کہ ’میاں صاحب‘ کو لندن میں شفاء مل جائے
جو شخص اتنی لمبی موٹر وے بنا سکتا ہے، اس کے لیے معدے کے علاج کے لیے اسپتال بنانا کونسا مشکل کام تھا؟
-
کہانی ایک جاسوس کی
اگر پاکستان میں دہشتگردی کو روکنا ہے تو غیر ملکی جاسوس سرعام لٹکانے ہوں گے، یہی ہمارے مسائل کا بنیادی حل ہے۔
-
پاکستان سپر لیگ میں ’پاکستان‘ کہاں تھا
یہ ایک موقع تھا کہ ہم دنیا میں پاکستان کی شناخت بہتر بناتے اور ایک مثال قائم کرتے کہ ہماری تہذیب کتنی شاندار ہے۔