ثمینہ طارق
-
جو تھام لیا تو سب پا لیا جو چھوڑ دیا تو سب کھودیا
جس طرح وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا اسی طرح موت بھی کسی کا انتظار نہیں کرتی۔
-
خدارا والدین کو وقت دیجئے جو آپ پر اُن کا قرض ہے
بوڑھے افراد کو بھی زندگی کو بھرپور طریقے سے جینے کا اتنا ہی حق ہے جتنا کہ ہم لوگوں کو۔