Tribune Correspondent
-
برطانیہ اور پاکستان کے درمیان مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ طے پاگیا
اس معاہدے کا اطلاق دہری شہریت والوں پر نہیں ہوگا
-
سیمی کنڈکٹر چپس کی عالمی قلت سے پاکستان بھی متاثر
گاڑیوں اور سولرپینلز کی تیاری میں رکاوٹ آنے لگی، گاڑیوں کا ڈلیوی ٹائم ایک ماہ بڑھ گیا۔
-
سابق بیوی کی غیراخلاقی تصاویر اپ لوڈ کرنے پر ڈی آئی جی گلگت بلتستان برطرف
سابق اہلیہ عائشہ سبحانی نے ڈی آئی جی کے خلاف جنسی ہراسانی کی درخواست درج کرائی تھی
-
سینئر طالبان کمانڈر عمر خالد خراسانی افغان فورسز کے آپریشن میں زخمی
عمرخالد خراسانی کو صوبہ ننگرہار میں نشانہ بنایاگیا جس میں دیگر 9ساتھی مارے گئے، احسان اللہ احسان
-
کمشنر پشاور نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا میں 10 سال کی تخفیف کردی جرمانے میں بھی کمی
فیصلے سے مطمئن نہیں اس لئے اسے فاٹا ٹریبونل کمیشن میں دوبارہ چیلنج کیا جائے گا، وکیل شکیل آفریدی
-
زائرین بس پر بم دھماکے کیخلاف شیعہ تنظیموں کے مظاہرے
حکومت شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی،مظاہرین،دہشتگردوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
-
اگر کردارکشی نہ رکی تو کسی بھی اور ٹیم کیلئے کھیلنے کا حق رکھتا ہوں شعیب ملک
شعیب ملک نے "بگ بیش ٹی 20" میں شرکت سے قبل آگاہ نہیں کیا، شوکاز نوٹس بھی جاری کر سکتے ہیں، پی آئی اے
-
پاکستان نے مزید 3 اہم افغان طالبان رہنماؤں کو رہا کردیا
رہا ہونے والوں میں ملا عبدالاحد، ملا عبدالمنان اور ملا یونس شامل ہیں۔
-
ملالہ کی زندگی پر بننے والی فلم ’’ملالہ گرل فرام پیراڈائز‘‘ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل
فلم میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے ایک 15 سال کی بچی طالبان کے ظلم و ستم کے آگے ڈھال بن کر کھڑی ہوتی ہے، ہدایت کار
-
ملا برادر کو تاحال رہا نہیں کیا گیا وہ اب بھی پاکستان کی قید میں ہیں افغان طالبان
ہم پاکستانی حکام سے مطالبہ کرتے ہوئے ہیں کہ ملاعبدالغنی برادر کی رہائی سے متعلق ابہام کو دور کیا جائے، ذبیح اللہ مجاہد