عمران شاہد بھنڈر
-
تصورِ ’’دوئی‘‘
یہ ’’دوئی‘‘ کا ایسا تصور ہے کہ جس کی بعض دانشور اکثر تبلیغ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
-
انسانی مرکزیت اور طبقاتی تضادات
وہ انسان کو خوف زدہ نہیں کرتا، بلکہ خوف سے نجات دلاتا ہے۔
-
انسانی مرکزیت اور طبقاتی تضادات
جوشے خودانسان کولامرکزکرکے مرکزپربراجمان ہوناچاہتی ہے وہ انسان کی مرکزیت کی بنیاد نہ کبھی بنی ہے اورنہ کبھی بن سکے گی۔
-
سماجی فعلیت اور تبدیلی کا عمل
سماجی عمل کی تفہیم کا سب سے موثر ذریعہ جدلیاتی مادیت کے وضع کردہ اصول ہیں، سمجھا جاتا تھا۔
-
مابعد الطبیعات اور جدلیات
ذہن نشین رکھنے والا قضیہ یہ ہے کہ اقبال نے پہلے ہی لیکچر میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ قرآن کی روح ’’ ردِ کلاسیک‘‘ ہے۔
-
لبرل ازم اور سیکولر ازم کے تضادات
عہدِ حاضر میں سیکولرازم حقیقی معنوں میں انسانی فلسفیانہ رجحان ہے۔
-
نسلی و مذہبی دہشت گردی تدارک کیسے
ایک احساس جو دلوں پر نقش ہوتا جا رہا ہے وہ یہ ہے کہ کس آزاد روح اور ذی شعورکی زندگی کسی بھی وقت موت میں بدل سکتی ہے۔
-
شعبہ صحت سے متعلق چند معروضات
ڈاکٹر کا مریض کے ساتھ رویہ انتہائی عاجزی وانکساری کا ہوتا ہے۔ وہ خود کو دیگر انسانوں جیسا انسان سمجھتا ہے۔
-
زیادتی اور قتل مجرم کون
حقیقت یہ ہے کہ ’’کوئی بھی فرد جزیرہ نہیں ہوتا‘‘ کہ جو خود سے شروع ہوکر خود پر ہی ختم ہوجائے
-
استعفیٰ سے نااہلی تک
جہاں نظریے کا فقدان ہو اورشخصیت یکطرفہ طور پر مضبوط ہوتو اسے جمہوریت کی مضبوطی نہیں کہا جاسکتا۔