
ٹی وی کے مطابق منگل کو لاہور میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ٹیلی فون کر کے کرکٹر شاہد آفریدی نے مطلع کیا کہ وہ تحریک انصاف کی انتخابی مہم میں شرکت کریں گے اور اس سلسلے میں وہ یکم مئی کو کراچی میں تحریک انصاف کے جلسے میں بھی خود شامل ہوں گے۔
اس سلسلے میں شاہد آفریدی یکم مئی کو کراچی میں تحریک انصاف کے جلسے میں بھی خود شامل ہوں گے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔