
بھارت پہلے متنازع علاقے میں قائم اپنی فوجی چوکیاں ختم کرے، بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق لداخ میں حالیہ سرحدی تنازعے پر ہونے والی دوسری فلیگ میٹنگ میں چین نے لداخ سے اپنی فوج واپس بلانے سے انکار کرتے ہوئے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ متنازعہ سرحدی علاقے سے اپنی فوجی چیک پوسٹیں ختم کرے۔

رپورٹ کے مطابق چینی فوجی حکام نے بھار ت پر واضح کردیا ہے کہ چینی فوج بھارت کی کسی حدود میں داخل نہیں ہوئی اور نہ ہی کسی قسم کے غیر قانونی بنکر قائم کیے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔