
انھوں نے یہ بھی پیشگوئی کی کہ ایک دو سیزن کے بعد ڈیل اسٹین پہلے نمبر پر پہنچ جائیں گے، وقار یونس نے کہا کہ میرے نزدیک اسٹین آل ٹائم عظیم فاسٹ بولرز میں ٹاپ 3 میں موجود ہیں، اگر انھوں نے اگلے دو تین برسوں میں ایسی پرفارمنس جاری رکھی تو ٹاپ پر بھی پہنچ سکتے ہیں، ان جیسی رفتار سے زیادہ بولرز گیند کو سوئنگ نہیں کرسکتے جبکہ اسٹین کی فٹنس بھی بہترین ہے۔
وقار یونس ان دنوں آئی پی ایل میں سن رائزرز حیدرآباد کے بولنگ کوچ کی ذمہ داری انجام دے رہے ہیں، انھیں ڈیل اسٹین کا ساتھ بھی حاصل ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔