
پیر کو عمران خان کی زبان سے ن لیگ کے حق میں جملہ نکلا تو منگل کو علی پور چٹھہ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے جہاں پیپلزپارٹی، ق لیگ اور تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بنایا وہاں جوش میں انھوں نے یہ بھی اعلان کردیا کہ اگر ہمیں موقع ملا تو ہم 2 سال میں بجلی ختم کردیں گے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔