
ایکسپریس نیوز کے مطابق سہیل بٹ پر باٹا پور کے رہائشی کے قتل کا الزام ہے جس پر لاہور کی سیشن عدالت نے انہیں وضاحت کے لئے کئی بار طلب کیا تاہم بار بار طلب کئے جانے کے باوجود وہ پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کئے۔
واضح رہے کہ سہیل شوکت بٹ مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر حلقہ این اے 130 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔