
واپڈا کے مطابق داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی پیدا کرنے کے حصہ دار 4320 میگاواٹ، بونجی 7100 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے منظوری کے عمل میں ہیں۔ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 969 میگاواٹ جبکہ گومل زام سے 17 میگاواٹ بجلی حاصل کی جا سکے گی۔ دیامیر بھاشا ڈیم سے 4500 میگاواٹ جبکہ جبن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 22 میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی۔ تربیلا کی توسیع سے 1410 میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔