
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بولر سعید اجمل رواں سال بھی سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولربن گئے ہیں۔ انہوں نے 103 وکٹیں حاصل کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ اس سے پہلے ایک سال میں سب سے زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ ثقلین مشتاق کےپاس تھا۔ سعید اجمل مسلسل تین برسوں سےسب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولرہیں۔ یہ اعزاز اس سے پہلے کسی بولر کے پاس نہیں تھا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔