
وہ جمعے کو پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ بھارت میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کوممبئی دھماکوں سمیت کئی مقدمات میں مطلوب دائود ابراہیم کے حوالے سے ہمیں اطلاعات ملی ہیں کہ وہ پاکستان میں مقیم ہے۔

انھوں نے کہاکہ امریکا کے دورہ کے موقع پر میں نے امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی کے نگران،اٹارنی جنرل سے ملاقات کی اور اس سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں دائود ابراہیم کی موجودگی کے حوالے سے معلومات کا تبادلہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔