
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کا کہنا ہے کہ مجوزہ پلان عالمی کرکٹ کو تقسیم کردے گا، سماجی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ میں آئی سی سی کے 1993کے اجلاس میں شریک تھا، اس موقع پر انگلینڈ اور آسٹریلیا کا سامراجی رویہ ابھی تک فراموش نہیں کرپایا، اس دور میں بھارت ہمارے ساتھ کھڑا تھا لیکن اب مالی فائدے کیلیے انہی دونوں ممالک کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ہوئے ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔