
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی اشتہاری مارکیٹ میں گوگل کا 1.3 فیصد حصہ ہے، پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی دس ویب سائٹس میں سے 4 گوگل کی ہیں، گوگل حکام کے مطابق پاکستان میں 2 کروڑ سے زائد انٹرنیٹ صارفین موجود ہیں اور ان میں تیزی سے اضافے کے باعث پاکستان گوگل کے لیے ابھرتی ہوئی مارکیٹ بن گئی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔