
ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل آباد کے گورنمنٹ مدینہ ٹاؤن کالج اور دیگر پرائیویٹ کالجز کی پرنسپلز نے پولیس کو شکایت کی کہ منچلوں کی بڑی تعداد ویلنٹائن ڈے منانے کے لئے کالج کے باہر جمع ہے جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے درجنوں نوجوانوں کو حراست میں لے لیا، پولیس کے مطابق نوجوان ویلنٹائن ڈے منانے کے لئے کالجز کے باہر پہنچے تھے جن میں سے کئی لڑکوں نے سرخ کپڑے پہن کر ہاتھوں میں پھول تھام رکھے تھے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔