
7 اپریل 2012 ء کو گیاری سیکٹر میں برفانی تودہ گرنے سے 129فوجیوں سمیت 140 افرادنے جام شہادت نوش کیا تھا۔پاک فوج کا مشکل اورکٹھن سرچ اینڈ ریسکیوآپریشن کئی ماہ تک جاری رہا ، اس دوران 133لاشیں تلاش کی گئیں۔
گیاری سیکٹر میں برفانی تودہ گرنے سے 129فوجیوں سمیت 140 افرادنے جام شہادت نوش کیا
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔