
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مجرم ماجد ضیا نے 2022 میں خاتون کی قابل اعتراض تصاویرسوشل میڈیا پر شئیر کی تھیں جس پر کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا۔
ایڈیشنل سیشن جج فیصل آباد1 نے ماجد ضیا کو مجرم قرار دیتے ہوئے 17 ماہ قید اور 15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔