
والدین پولیس حراست میں ہیں۔ تفصیل کے مطابق دہلی گیٹ کے علاقے باغ ویہڑہ کے رہائشی رکشاڈرائیور 22سالہ ذیشان نے والدین اوربہنوں کے ہمراہ ایک عامل کے کہنے پرگھر کے نیچے خزانہ کی موجودگی کی اطلاع پرکھدائی شروع کی تھی۔ ایک مرلہ کے مکان میں30فٹ سے زائدلمبی مختلف سرنگیں بنائی گئیں۔
ذیشان جس سرنگ میں تھا وہ کمرے سے گھرکے مرکزی دروازے کے قریب نیچے تک گئی ہوئی تھی۔ ریسکیواہلکاروں کے مطابق مٹی میں دبے ہوئے ذیشان کاایک ہاتھ انھیں پیرکی دوپہر 3بجے نظرآیا جس کے بعدرات 9بجے کے قریب ذیشان کوباہر نکال لیاگیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔