سرکاری اسکیم کےتحت پی آئی اےکاحج آپریشن 19 ستمبرسےشروع ہوگا

اسلام آباد سے سے جانے والی پہلی حج پرواز 6 بج کر10 منٹ پر503 عازمین حج کو لےکر جدہ روانہ ہوگی۔


ویب ڈیسک September 17, 2012
اسلام آباد سے سے جانے والی پہلی حج پرواز 6 بج کر10 منٹ پر503 عازمین حج کو لےکر جدہ روانہ ہوگی۔ فوٹو: فائل

سرکاری اسکیم کےتحت عازمین حج کوحجاز مقدس پہچانے کے لئے پی آئی اےکاحج آپریشن 19 ستمبرسےشروع ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور پشاور سے 19 ستمبرکو پہلی حج پرواز جدہ جائے گی جبکہ کراچی سے پہلی پرواز21 ستمبرکومدینہ منورہ روانہ ہوگی۔اسلام آباد سے سے جانے والی پہلی حج پرواز 6 بج کر10 منٹ پر503 عازمین حج کو لےکر جدہ روانہ ہوگی۔

لاہوراورکوئٹہ سے پہلی پرواز20 ستمبر، ملتان سے27 ستمبر، سیالکوٹ سے 1 اکتوبر،فیصل آباد سے 4اکتوبرجبکہ رحیم یار خان سے15 اکتوبر کوجدہ جائےگی۔ سکھر سےپہلی حج پرواز 25 اکتوبرکو11 بجے جدہ روانہ ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

تشویشناک صورتحال

Dec 28, 2024 01:16 AM |

چاول کی برآمدات

Dec 28, 2024 01:12 AM |

ملتے جلتے خیالات

Dec 28, 2024 01:08 AM |