اس بار حکمرانوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے طاہر القادری

40سال قبل جس جدوجہدکاآغاز کیا تھا اب اس کا آخری مرحلہ آن پہنچا ہے، طاہر القادری


Numainda Express May 09, 2014
40سال قبل جس جدوجہدکاآغاز کیا تھا اب اس کا آخری مرحلہ آن پہنچا ہے، طاہر القادری۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل

NEW DELHI: عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہاہے کہ 11 مئی کو جماعت انقلاب کی اقامت کہی جائیگی اورصفوں کی درستی کے بعد اسکی امامت کے کیلیے وطن آجاؤنگا،11مئی کو انسانی سروں کا سیلاب آئیگا۔

نظام کو مسمار کرنے کیلیے فائنل کال جلددوںگا، 40سال قبل جس جدوجہدکاآغاز کیا تھا اب اس کا آخری مرحلہ آن پہنچا ہے، میری زندگی وقف انقلاب ہے، اس بار حکمرانوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ عوامی تحریک راولپنڈی، اسلام آباد کے عہدیداران کے اجلاس سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں