
ٹیلیفون پر '' این این آئی'' سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے ہدایتکار ہ سنگیتا کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سنگیتا اب دادی ،نانی بن چکی ہیں انھیں چاہیے کہ وہ بڑے پن کا مظاہرہ کریں ۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی تباہی میں دیگر لوگوں کے ساتھ سنگیتا کا بھی برابر کا حصہ ہے انھیں چاہیے کہ وہ اپنی عمر کا خیال کرتے ہوئے اس شعبے کو چھوڑ کر اللہ توبہ کریں اور نوجوان نسل کو اس طرف آنے دیں۔
?
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔