پولیس نے دھرنے کے شرکا کو روکنے کے لیے کنٹینر لگا کر راستے بند کردیے، کلفٹن کے مکینوں کو مشکلات کا سامنا رہا