
ایکسپریس نیوز کےمطابق سندھ حکومت کی جانب سے آج عبداللہ شاہ غازی کے عرس کے موقع پر کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کےمطابق سندھ حکومت کے ماتحت تمام سرکاری، نیم سرکاری ادارے اور کارپوریشنز کل بند رہیں گی۔
سندھ حکومت کےماتحت تمام سرکاری، نیم سرکاری ادارے اور کارپوریشنز آج بند رہیں گی
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔