
وينا ملک كو پاكستان آ نے ميں بے حد خوف كا سامنا ہے، وينا ملک جن كا ان دنوں بھارت اور دبئی آنا جانا لگا رہتا ہے وہ اپنے والدين كے ساتھ پاكستان ميں عيدالاضحیٰ منانے كے لئے بے تاب ہیں اوراس سلسلے ميں وينا ذہنی طور پر پريشانی كا شكار ہیں، ذرائع کے مطابق وينا ملک آئندہ دو ہفتوں ميں خاموشی سے راولپنڈی آنے کی منصوبہ بندی كررہی ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔