
اکثر پاکستانی اداکارعمرشریف کے کھیل دیکھتے ہیں اورانجوائے کرتے ہیں ان خیالات کااظہارانھوں نے ''ایکسپریس '' سے بات چیت کے دوران کیاانکاکہناتھاکہ پاکستانی اداکار علی حسن عرفان ملک،شکیل صدیقی سمیت کئی اداکارہمارے ہاں پرفارم کرچکے ہیں ۔
ہمارے عوام پاکستان سے آنے والے فنکاروں کوکھلے دل سے خوش آمدیدکہتے ہیں اورانکے کام کوپسندکرتے ہیں ایک سوال کے جواب میں نوجوت سدھو کا کہنا تھاکہ اگرپاکستان میں کوئی اچھا کامیڈی پروگرام تشکیل دیا گیا تو ضرور آونگا مجھے خوشی ہو گی اور ویسے بھی پاکستان آئے بہت عرصے ہوا اکثر پاکستان یاد آتا ہے وسیم اکرم، وقار یونس، اعجاز احمد، سلیم ملک، جاوید میانداد، رمیز راجہ میرے اچھے دوستوں میں ہیں ۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔