
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر امریکی این جی او آئی میپ کا دفتر سیل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ این جی او کا دفتر اسلام آباد کے علاقے ایف سکس میں تھا اور یہ این جی او مائننگ کے نام پر کام کررہی تھی۔ آئی میپ کے خلاف خفیہ اداروں کی رپورٹ پر کارروائی کی گئی، این جی او غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔