
اخبار ''پیپلز ڈیلی'' کے مطابق شنگھائی شہر کی پولیس کا کہنا ہے کہ سونگ جیانگ کے علاقے میں 24 سالہ نوجوان ایک نیٹ کیفے میں انٹرنیٹ مسلسل استعمال کر رہا تھا کہ اس کی طبیعت بگڑ گئی ۔ نیٹ کیفے کی سی سی ٹی وی وڈیو اور عینی شاہدین کے بیانات سے معلوم ہوا کہ نوجوان تقریباً 20 گھنٹے سے مسلسل انٹرنیٹ استعمال کر رہا تھا جس کے بعد اس کی طبیعت بگڑ گئی اور یہ خون تھوکنے لگا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔