
ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق جنرل راحیل شریف کا 3 روزہ دورہ سری لنکا پہلے سے طے شدہ تھا تاہم انہوں نے کراچی میں بس پر فائرنگ کے دہشت گردی کے واقعے کے بعد اپنا دورہ منسوخ کردیا۔
#COAS cancels his pre scheduled 3 days visit to Sri Lanka due to Kci terrorist Bus attack
— Gen(R) Asim Saleem Bajwa (@AsimBajwaISPR) May 13, 2015
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔