
بھارتی ٹی وی کی انتظامیہ نے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کو ڈانس پروگرام 'نچ بليے' کے سیزن 5 میں بطور امیدوار شرکت کی دعوت دی تھی جو انہوں نے قبول کرلی ہے۔
اس سے قبل ثانيہ اور شعيب ملک نے بھارتی اداكارہ روينہ ٹنڈن كے پروگرام ميں معروف گيت 'مُنی بدنام ہوئی' پر ڈانس کیا تھا جس سے پروگرام كی ريٹنگ ميں کافی اضافہ ہوا تھا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔