
کترینہ کیف کو سب سے زیادہ پسندیدہ اور خوبصورت اداکارہ قرار دے دیا گیا ہے۔
بھارت کے 16 بڑے شہروں میں کیے گئے سروے میں سوال کیا گیا تھا کہ بالی وڈ کی وہ کونسی اداکارہ ہے جوشائقین کوسب سےزیادہ پیاری لگتی ہے، جواب میں شہریوں نے کترینہ کیف کو پسندیدہ اداکارہ قرار دیا، اس مقابلےمیں کترینہ کیف کے علاوہ کرینہ کپور، دپیکا پڈوکون اور انوشکا شرما سمیت کئی اداکارائیں شامل تھیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔