
کرینہ کپورشادی سے قبل اس بات پر راضی ہوگئیں تھیں کہ نام کے آخر میں "خان" ضرور لگائیں گی لیکن سیف علی خان اس وقت حیران ہوئے جب ان کی بیگم کرینہ کپور نے اپنی آنے والی فلم تلاش میں نام لکھواتے ہوئے آخر میں خان نہیں لگایا۔
کرینہ نے جواب میں کہا کہ یہ کمٹمنٹ تو شادی کے بعد سائن کی گئی فلموں کی لئے ہے فلم تلاش تو شادی سے پہلے شوٹ ہوئی جب وہ کنواری تھیں، اس لئے وہ فلم تلاش میں خان صاحب کا نام لگانا ضروری نہیں سمجھتی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔