
ماضی میں آلو 80 روپے فی کلو فروخت ہوتا رہا لیکن اب 5 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ مہنگائی میں کتنی کمی ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ ملک کے کسی بھی شہر میں آلو 5روپے کلو فروخت نہیں ہو رہا، اسکی قیمت 20سے30روپے کلوتک ہے۔
ماضی میں آلو 80 روپے فی کلو فروخت ہوتا رہا لیکن اب 5 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے، نواز شریف
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔