صدر ہتھن کیو کو آنگ سانگ سوچی کا بااعتماد اور وفادار سمجھا جاتا ہے جنہوں نے فوج کے نامزد امیدوار کو شکست دی۔