
بین الاقوامی جریدے جرنل آف کنزیومر مارکیٹنگ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق کھانے سے پہلے جب کوئی اس کی تصویر لیتا ہے تو اس سے دراصل اس وقت کھانے کے ذائقے میں اضافہ ہوجاتا ہے، جب اسے کھایا جاتا ہے۔اس سلسلہ میں انھوں نے خیال ظاہر کیا ہے کہ کھانے کی ایک بہترین تصویر لینے میں جتنا وقت لگتا ہے، اس دوران بھوک میں مزید اضافہ ہونے سے کھانے کی طلب میں بھی اضافہ ہوتا ہے اور ہمیں وہ کھانا مزید ذائقے دار معلوم ہوتا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔