سونی نے ایسے آئی کانٹیکٹ لینس پر کام شروع کیا ہے جو زوم کرنے کے علاوہ ویڈیو اسٹورکرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔