جے آئی ٹی کی جانب سے وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں متحدہ قائد الطاف حسین کے بیان کی بھی اجازت طلب کی گئی ہے۔