حکام نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے 4 اہلکاروں کو معطل کردیا جن میں انچارج انویسٹی گیشن اوراے ایس آئی بھی شامل ہیں۔