
حال ہی میں بپاشا باسو نے اپنے ایک اور ٹوئٹ میں اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اور کرن سنگھ شادی کے بعد بھی بہت اچھے دوستوں کی طرح ہیں۔شادی سے پہلے ان کے درمیان جو ہم آہنگی تھی وہ برقرار ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ شادی ہمارے اس تعلق میں مزید پختگی لائے گی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔