خواجہ آصف کے بیان پر پی ٹی آئی اراکین اپنی نشستوں پر کھڑے ہوگئے اور شدید احتجاج کیا جس پر اسپیکر برہم ہوگئے۔