
ریاست نیوہمپشائر کے شہر مانچسٹر میں ایک ریلی کے دوران ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر وہ صدر منتخب ہوئے تو محکمہ ٹرانسپورٹ، سیکیورٹی، ایڈمنسٹریشن میں کام کے دوران حجاب پہننے والی مسلمان خواتین کو نوکری سے نکال دیں گے، ان خواتین کی جگہ رٹائرڈ فوجیوں کو نوکریاں دیں گے۔
واضح ر ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزاورتعصب پرستانہ بیان دینے پر امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ہمہشہ ہی شدید تنقید کا سامنا رہا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔