
یہ خبر بھی پڑھیں: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر افغانستان سے بازیاب

آئی ایس پی آر کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کے ہمراہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی اور انہیں بیٹے کی بازیابی کے لئے کی جانے والی کوششوں پر شکریہ ادا کیا۔
یہ خبر بھی پڑھیں: ملتان سے اغوا کرنے کے بعد فیصل آباد اور پھرافغانستان منتقل کیا گیا، علی حیدرگیلانی

ملاقات کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی حیدر گیلانی نے ٹوئٹ میں کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ہونے والی ملاقات میں انہیں کہا کہ وہ واحد شخص ہیں جن سے طالبان ڈرتے ہیں۔
Just met Gen Raheel Sharif coas. Told him the only person taliban fear is you. Brave shoulder ! @ISPR @Gen Asim Bajwa
— Ali Haider Gilani (@ahaidergilani86) July 11, 2016
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔