مسلم خاندان پرتنقید کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی ریٹنگ میں مسلسل کمی

ہلیری کلنٹن کو15 پوائنٹس کی برتری حاصل ہوگئی، تازہ سروے


INP August 06, 2016
ہلیری کلنٹن کو15 پوائنٹس کی برتری حاصل ہوگئی، تازہ سروے: فوٹو: فائل

ڈونلڈ ٹرمپ کو متنازع بیانات دینا مہنگا پڑگیا جہاں مسلم خاندان پر تنقید کے بعد ٹرمپ کی ریٹنگ میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کو متنازع بیانات دینا مہنگا پڑگیا جہاں مسلم خاندان پر تنقید کے بعد ٹرمپ کی ریٹنگ میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ سروے کے مطابق ہلیری کلنٹن کو15 پوائنٹس کی برتری حاصل ہوگئی، پولز کے مطابق ہیلری کو 47 فیصد جبکہ ٹرمپ کو 32 فیصد عوامی حمایت حاصل ہوگئی ہے، امریکی صدر اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دھاندلی کے الزامات کو مضحکہ خیز قرار دیا۔

انھوں نے کہا کہ ٹرمپ کے ان الزامات کو کوئی سنجید گی سے نہیں لے گا اوراگرانتخابات میں دھاندلی ہوئی تو محکمہ انصاف حرکت میں آئے گا، انھوں نے کہا کہ کھیل ختم ہونے سے پہلے کسی کو الزام لگاتے نہیں دیکھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |