پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر نے 4 اگست کو افغانستان میں ہنگامی لینڈنگ کی تھی جس کےبعد تمام عملہ طالبان کی تحویل میں تھا۔