امریکی بوئنگ کارپوریشن کا تیار کردہ یہ طیارہ تمباکو کے پودے سے حاصل ہونے والا ایندھن استعمال کرتا ہے۔