
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہماری فضاؤں کے محافظ الحمداللہ ہر وقت تیاری کی حالت میں ہیں اور ہمارے موٹروے ہمارے رن وے ہیں۔ وزیر دفاع نے پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کی تصویریں بھی پوسٹ کیں۔
The defenders of our skies, in a state of constant readiness, Alhamdolillah. Our motorways are our runways. #PAF pic.twitter.com/dAuEcVDOWL
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) September 22, 2016
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔