
ایف آئی حکام کے مطابق چند سال قبل نادرا حکام نے افغانی خاتون شربت گلہ کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کیا تھا۔ تینوں افسران پلوشہ آفریدی، محسن احسان اور عماد خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور وہ اس وقت روپوش ہیں تاہم ان کی گرفتاری کیلیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔