
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ بات ریکارڈ پر ہے کہ پاناما لیکس پر وزیراعظم نے 22 اپریل کو کمیشن بنانے کےلیے سپریم کورٹ کو خط لکھا تھا۔
Let this be on record that it was the Prime Minister who requested the honourable Supreme Court for a commission on 22nd April, 2016.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) November 1, 2016
مریم نواز کا کہنا تھا کہ ملک میں افراتفری اور انارکی پھیلانے کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی امید ہے کہ شکست خوردہ عناصر اپنی شکست سے کچھ سبق سیکھیں گے۔
Another assault on the country comes to a naught. I hope against hope that those beating a hasty retreat will learn from the embarrassment.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) November 1, 2016
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔