
بدھ كو قومی اسمبلی کے اجلاس ميں نكتہ اعتراض اٹھاتے ہوئے سيد حامد سعيد كاظمی نے كہا كہ پوليو ويكسين كے بارے ميں يہ تاثر پايا جاتا ہے كہ اس ميں ايسے اجزا موجود ہيں جس سے نسل آگے بڑھنے كا عمل رک جاتا ہے لہٰذا اس ويكسين كا تجزيہ كرا كے رپورٹ منظر عام پر لائی جائے اور علما سے اس سے متعلق فتوٰی بھی ليا جائے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔