
اس فلم میں پہلی مرتبہ بہروز سبزواری کی اہلیہ اور جاوید شیخ کی بہن سفینہ بھی اہم کردار ادا کررہی ہیں۔ ہدایتکار ندیم بیگ نے زیرتکمیل فلم ''میں پنجاب نہیں جاؤں گی'' میں سنیئر اداکاراؤں ثمینہ پیرزادہ اور صبا حمید کو بھی اہم کرداروں میں سائن کرلیا ہے۔
ہمایوں سعید کی ان دنوں نئی فلم ''غازی پروجیکٹ'' کی شوٹنگ بھی جاری ہے۔ بھاری ہتھیاروں کے موضوع پر بنائی جانے والی اس فلم میں ہمایوں سعید مختلف روپ میں نظر آئیں گے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔