روسی سفیرانقرہ میں ہونے والی تقریب میں شریک تھے جہاں ان کے پیچھے کھڑے حملہ آور نے سفیر پر سرعام فائرنگ کردی۔